31.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب بورڈ آف کمیٹی چیئرپرسن کی نویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن...

پنجاب بورڈ آف کمیٹی چیئرپرسن کی نویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن و داخلہ کے شیڈول کی منظوری

- Advertisement -

راولپنڈی ۔8اپریل (اے پی پی):پنجاب بورڈ آف کمیٹی چیئرپرسن نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن نویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن و داخلہ کے تعلیمی سال برائے 2025-27 کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔شیڈول کے مطابق 15 اپریل سے 25 مئی تک نویں جماعت کی داخلہ فیس جمع کروائی جا سکتی ہے جبکہ 30مئی سے 13 جون 2025ء تک 600 روپے تک لیٹ داخلہ فیس بورڈ کو بھجوائی جا سکے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579693

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں