- Advertisement -
حسن ابدال ۔ 10 مارچ (اے پی پی):پنجاب فوڈ اتھارٹی اٹک کی بیف شاپ حسن ابدال کیخلاف کاروائی، مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سحری کو اوقات میں ہزارہ روڈ حسن ابدال میں موجود بیف شاپ کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 10 کلو ناقض اور بدبودار گوشت کو تلف کر دیا جبکہ بیف شاپ کے مالک کیخلاف تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ذرائع نے بتایا کہ سحری اور افطاری میں کے اوقات میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اسپیشل ٹیمیں کام کرتی ہیں اور جہاں بھی کوئی غلط کام ھو گا اسکا سدباب ھماری اولین ترجیح ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570810
- Advertisement -