- Advertisement -
فیصل آباد ۔ 09 مارچ (اے پی پی):پنجاب پولیس ضلع فیصل آباد میں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل بھرتی کے عمل میں میرٹ تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا انٹرویو (کل )10 اور 11 مارچ 2025 بروز سوموار اور منگل جبکہ اقلیتی اور ایکس آرمی کوٹہ والے امیدواروں کا انٹرویو کل 10 مارچ کو بمقام طارق مجاہد پولیس لائن فیصل آباد میں منعقد ہوگا۔
ترجمان پولیس کے مطابق انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران اپنا اصل شناختی کارڈ، رول نمبر سلپ، اور تمام تعلیمی اسناداپنے ہمراہ لے کر آئیں ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570506
- Advertisement -