لاہور۔1جولائی (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ
سیکنڈ،تھرڈ اور فورتھ پروف سیکنڈ اینول 2024 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھے جاسکتے ہیں۔