26.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب یونیورسٹی نے ایسو سی ایٹ آرٹس وسائنس کے امتحانی نتائج کا...

پنجاب یونیورسٹی نے ایسو سی ایٹ آرٹس وسائنس کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

- Advertisement -

لاہور۔19فروری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسپلیمنٹری 2024

اور ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2024 امیدواروں کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جاسکتی ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=563614

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں