34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام تقریب...

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

- Advertisement -

لاہور۔30جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام چودہویں تقریب تقسیم اسناد بروز جمعہ ( کل) صبح9بجے کالج، 1کرسٹ روڈ نزد جین مندر چوک، میں منعقد ہوگی۔تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553967

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں