22.1 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 24, 2025
ہومعلاقائی خبریںپولیس لائنز ملتان میں تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے پولیس کانسٹیبلز...

پولیس لائنز ملتان میں تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے پولیس کانسٹیبلز کے پریڈ ٹیسٹ اور انٹرویو کا انعقاد

- Advertisement -

ملتان۔ 19 مارچ (اے پی پی):پولیس لائنز ملتان میں لسٹ اے کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے پولیس کانسٹیبلز کا پریڈ ٹیسٹ اور انٹرویو لیا گیا ۔ایس ایس پی آپریشنز کامران عامر خان نے پولیس اہلکاروں کا پریڈ ٹیسٹ اور انٹرویو لیا۔پریڈ ٹیسٹ میں تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے 212 کانسٹیبلان نے شرکت کی۔ایس ایس پی آپریشنز کا اس موقع پر کہنا تھا کہ لسٹ اے کے امتحان میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صرف محنتی اور میرٹ پر پورا اترنے والے جوان ہی منتخب کئے جائیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574328

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں