- Advertisement -
سیالکوٹ۔9مارچ (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے3 نوجوانوں کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا ۔اتوار کو ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقہ علامہ اقبال چوک سے پولیس نے شاہراہ عام پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والےمحمدطحہ، حسیب اللہ اورجنید کو گرفتار کرکے انکی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے کر مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570622
- Advertisement -