23.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومقومی خبریںپٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں یکمشت اضافہ نہیں کیا جائے گا،وفاقی وزیر خزانہ...

پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں یکمشت اضافہ نہیں کیا جائے گا،وفاقی وزیر خزانہ کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب

- Advertisement -

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں یکمشت اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ جمعرات کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی حد 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کی تجویز ہے، یہ پہلے دن سے نہیں لگائی جائے گی اور یہ اضافہ بتدریج ہوگا، اس حوالے سے حکومت تیل کی قیمت کی نگرانی کرے گی تاکہ لوگوں پر کم سے کم بوجھ ڈالا جا سکے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=476028

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں