25.5 C
Islamabad
بدھ, اپریل 23, 2025
ہومعلاقائی خبریںپچھلے تین دن سے مسلسل لاہور ڈویژن کی ٹرین پنکچوایلٹی سو فیصد...

پچھلے تین دن سے مسلسل لاہور ڈویژن کی ٹرین پنکچوایلٹی سو فیصد رہی،ترجمان

- Advertisement -

لاہور۔6ستمبر (اے پی پی):پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن نے بہتر ٹیم ورک کے نتیجے میں پچھلے تین دنوں سے تمام ٹرینیں بروقت چلا کر سو فیصد ٹرین پنکچوایلٹی حاصل کی ہے۔

ترجمان کے مطابق سو فیصد بروقت ٹرینیں چلانے اور پنکچوایلٹی میں نمایاں بہتری کے حوالے سے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمد حنیف گل نے ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر ناصر نذیر، چیف کنٹرولر لاہور زاہد سعید سمیت ٹرین آپریشن اور ٹرین مینٹی نینس سے متعلقہ تمام سٹاف کو شاباش دی اور کہا کہ آئندہ بھی ٹرینوں کی بروقت آمدورفت کو یقینی بنایا جائے گا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=387564

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں