23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںپی ایس ڈی پی کے تحت کابینہ ڈویژن کے لئے 61ارب 28...

پی ایس ڈی پی کے تحت کابینہ ڈویژن کے لئے 61ارب 28 کروڑ روپ جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں کابینہ ڈویژن کے لئے 61ارب 28 کروڑ روپے سےزیادہ فنڈز جاری کر دیئے ہیں جبکہ اب تک29ارب42کروڑروپے سےزیادہ فنڈز خرچ کئے جاچکے ہیں ۔پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے90ارب روپے سےزیادہ فنڈز مختص کئے ہیں ۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417973

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں