پی سی بی کا قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

95
روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے،ترجمان

لاہور ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی نے کہا ہے کہ محمد یونس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں،انہوں نے کہا غم کی اس گھڑی میں وقار یونس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔