پی ٹی ایف کے سابق سیکرٹریز کی قومی کھلاڑیوں کوڈیوس کپ گروپ ٹائی جیتنے پر مبارکباد

پی ٹی ایف کے سابق سیکرٹریز کی قومی کھلاڑیوں کوڈیوس کپ گروپ ٹائی جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سابق سیکرٹریز کرنل آصف ڈار اور ممتاز یوسف کی قومی کھلاڑیوں کوڈیوس کپ گروپ ٹائی جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ کھلاڑی اسی طرح گروپ ون میں بھی کامیابی حاصل کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے انڈونیشیا کو ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں شکست دے کر گروپ ون کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔