28.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومکھیل کی خبریںچار غیر ملکی ٹیموں نے پاکستان اور یو اے ای میں شیڈول...

چار غیر ملکی ٹیموں نے پاکستان اور یو اے ای میں شیڈول بلائینڈ ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) چار ایشین ممالک نے پاکستان اور یو اے ای میں شیڈول عالمی ایک روزہ بلائینڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ عالمی ایک روزہ کپ آئیندہ سال جنوری میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بیک وقت کھیلا جائے گا، رواں سال جنوری میں ورلڈ بلائینڈ کرکٹ کونسل نے پاکستان کو ورلڈ کپ کی میزبانی دی تھی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=47190

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں