- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)چند سال کے دوران ای کامرس کے شعبہ کا حجم 60 ملین ڈالر سے 2 ارب ڈالر تک بڑھ گیا ہے۔ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف سی سی آئی) کے قائم مقام صدر سید ضیاءعلمدار حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آن لائن کاروبار کا تصور دن بدن فروغ پا رہا ہے اور گزشتہ تین ماہ کے دوران اس میں 50 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2895
- Advertisement -