Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
36.5 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں چنیوٹ،شاہد شیخ کی سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد
  • علاقائی خبریں

چنیوٹ،شاہد شیخ کی سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد

کی طرف
Khurram Sardar
-
جمعہ, 6 دسمبر 2024, 8:36 شام
154
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp

    چنیوٹ۔ 06 دسمبر (اے پی پی):چنیوٹ،شاہد شیخ کی سالگرہ کی پروقار تقریب ان کے ڈیرہ پر منعقد کی گئی ۔تقریب میں شہر بھر کی سیاسی سماجی شخصیات چیئرمین پروفیشنل گروپ ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ اللہ رکھا چوہدری، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ شاہد محمود چوہدری، سینئر صحافی غلام مرتضی، ڈاکٹر مزمل حسین، ناصر چوہدری، اکرم ساگر چوہدری، سید مدثر کاظمی،

    ساجد کالرو، رانا شہزاد اقبال و دیگر میڈیا نمائندگان نے شرکت کی اوروفاقی وزیر بحری امورقیصر احمد شیخ کے بھائی شاہد شیخ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر شاہد شیخ نے تمام مہمانان کا شکریہ ادا کیا۔

    • ٹیگز
    • Chiniot
    • Political Social Figures Chairman Professional Group District Press Club Chanyotullah Rakha
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونعوام کی توقعات کے مطابق ضلع کے تمام اداروں اور محکموں نے خدمات کی فراہمی یقینی بنانی ہے، صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران
      اگلا مضمونملتان،فٹ ویل ہب اور اپوا ء کے مابین خواتین کو روزگار فراہم کرنے بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
      Khurram Sardar
      Khurram Sardar

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      ڈپٹی کمشنر ہری پور کا آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد ، عوام کے مسائل سن کر انکے حل کی یقین دہانی کروائی

      کے آئی یو اور بحریہ یونیورسٹی کا تحقیق اور معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

      راولپنڈی،بغیر رجسٹریشن ہوٹلز و گیسٹ ہاؤسز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

      تازہ خبریں

      ڈپٹی کمشنر ہری پور کا آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد ، عوام کے...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 7:36 شام 0

      کے آئی یو اور بحریہ یونیورسٹی کا تحقیق اور معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 7:31 شام 0

      راولپنڈی،بغیر رجسٹریشن ہوٹلز و گیسٹ ہاؤسز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 7:22 شام 0

      سیکرٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کاپی ایچ اے راولپنڈی آفس کا دورہ

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 7:18 شام 0

      ایران پر اسرائیل کے حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 7:13 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول