- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) پاکستان باکسنگ کونسل کے زیر اہتمام چوتھا بیلٹ باﺅٹ باکسنگ ٹورنامنٹ اتوار سے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے میڈیکل ٹیسٹ اور وزن(آج) ہفتہ کو کیے جائیں گے،اس سے قبل بیلٹ باﺅٹ تین ٹورنامنٹس لاہور اور کراچی میں ہوچکے ہیں جبکہ چوتھا ٹورنامنٹ کوئٹہ میں ہو رہا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=17501
- Advertisement -