23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومضلعی خبریںچھم واٹر فال جانے والے جیب ڈرائیورنے سیاحوں کو لوٹنا شروع کردیا

چھم واٹر فال جانے والے جیب ڈرائیورنے سیاحوں کو لوٹنا شروع کردیا

- Advertisement -

مظفرآباد۔23اگست (اے پی پی):چھم واٹر فال جانے والے جیب ڈرائیورنے سیاحوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا۔انتطامیہ خاموش تماشائی، چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث سیاح حضرات لٹنے پر مجبور، جیب ڈرائیور نے 6کلومیٹر کے فاصلے پر8ہزار روپے کرایے وصول کرنا شروع کردیا۔

اوور لوڈنگ، ڈرائیور سیٹ پر بھی اپنے ساتھ سواریاں بٹھائی جانے لگے جو کسی بھی وقت بڑے سانحے کا باعث بن سکتی ہے۔ ضلعی انتطامیہ جہلم ویلی فوری طور پر اس کانوٹس لیتے ہوئے چھم واٹر فال تک کا کرائے نامہ جاری کرے تاکہ سیاح حضرات اس مافیا سے بچ سکیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381852

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں