چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اومان کے قومی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت

67
چیئرمین سینیٹ کا باقاعدہ سیاسی رابطوں کا آغاز،پارلیمان ہی سیاسی مسائل کے حل کے لیے موزوں فورم ہے، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وفد کے ہمراہ یہاں اومان کے قومی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت کی۔ چیئرمین سینیٹ اور وفد کو نیزور فورٹ کا دورہ بھی کروایا گیا۔ چیئرمین سینیٹ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔