چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی درگاہ شاہ نورانی میں پاک فوج کو زخمیوں کو نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت

178

راولپنڈی۔ 12 نومبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے درگاہ شاہ نورانی میں پاک فوج کو زخمیوں کو نکالنے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میڈیکل ٹیمیں اور فوجی دستے کراچی اور خضدار سے جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردیئے گئے ہیں۔