چین ، مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک ، 37 زخمی

165
accident
accident

بیجنگ ۔20مارچ (اے پی پی):چین میں مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق چین کے شمالی صوبے شانزی میں ایک مسافر بس سرنگ کی دیوار سے ٹکرا نے کے باعث14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو ئے ۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔