گوانگ ذہو ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) چینی صوبہ ذہو میںسمندر کے آر پار دنیا کے سب سے ذیادہ طویل ترین پل کی تعمیرکا کام مکمل کر لیا گیا ۔ جمعرات کو چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ پل گوانگ ذہو میں ہوبائے کو ہانگ کانگ اور میکاﺅ سے ملاتاہے 55 کلو میٹرر طویل سمندری راستہ پر بنے پل کی تکمیل پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی ۔