26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا...

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ بدھ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553513

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں