- Advertisement -
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):حمائمہ ملک نے کہاکہ ڈرامہ سیر یل "جندو” میں کام کرنے کی وجہ ہدایتکار انجم شہزاد تھے ۔
انہوں نے حالیہ انٹرو یو میں کہا کہ انہوں نےاس پراجیکٹ میں کام کر نے کی وجہ یہ تھی کہ اسے انجم شہزاد ڈائریکٹ کر رہے تھے، وہ الگ بات ہے اس کردار کے لیے انہیں آخری منٹ پر اپروچ کیا گیا تھا۔انہوں نے انکشاف کیاکہ اس کر دار کی پیش کش سب سے پہلے ادکارہ آمنہ شیخ کو ہوئی لیکن وہ اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر اس پراجیکٹ کو نہ کرسکیں ۔
- Advertisement -
انہوں نےمزید کہا کہ وہ جندو کے لیے بہترین انتخاب تھیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ ان کے علاوہ کوئی بھی اس کردار کو بہتر طور پر نہیں سکتا تھا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=404643
- Advertisement -