- Advertisement -
شیخوپورہ۔ 28 جنوری (اے پی پی):ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کی ملکیتی دکانوں اور موٹر سائیکل و کار اسٹینڈ کی نیلامی 30 جنوری بروز جمعرات بوقت ایک بجے ڈسٹرکٹ بار کے ہال میں ہوگی ۔ جنرل سیکرٹری شمس حسن بھٹی ایڈووکیٹ کے مطابق یہ ٹھیکے آئندہ ایک سال کیلئے آلاٹ کئے جائیں گے ، نیلامی میں حصہ لینے کے خواہشمند ٹھیکیداروں کو 25 فیصد پے آرڈر جمع کروانے کا پابند کیا گیا ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552956
- Advertisement -