ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا آزاد کشمیر میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

63
افراط زرپر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے، منی لانڈرنگ میں ملوث سات کمپنیوں کی نشاندہی کی گئی ہے،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کوبریفنگ

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے آزاد کشمیر میں زلزلہ کے نتیجہ میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔