29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںکامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا 70 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا 70 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

- Advertisement -

گولڈ کوسٹ۔14اپریل (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا 70 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، انگلینڈ دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں کینگروز کی حکمرانی بدستور قائم ہے۔ میگا ایونٹ میں آسٹریلیا نے اب تک 70 گولڈ، 53 سلور اور 56 برانز میڈلز حاصل کئے ہیں، اس طرح وہ مجموعی طور پر 179 میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=96342

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں