- Advertisement -
کراچی۔ 17 نومبر (اے پی پی):کراچی میں تھانہ مومن آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر۔ 10میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 275پڑیاں گٹکاماوااور نقدی برآمد کرلی
۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں شارک ولد محمد اسلم اور طاہر حسین ولد عاشق حسین شامل ہیں۔
- Advertisement -
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
- Advertisement -