کرکٹ آسٹریلیا کا چیپل ہیڈلی ٹرافی سیریز کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

100

سڈنی ۔ 25 نومبر (اے پی پی) آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی ٹرافی سیریز کےلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، ویسٹرن آسٹریلیا کے آل راﺅنڈر ہلٹن کارٹ رائٹ کو پہلی بار ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، فاسٹ باﺅلر پیٹ کمنز اور آل راﺅنڈر گلین میکسویل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ سکواڈ کے مطابق سٹیون سمتھ ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے