- Advertisement -
بہاول پور۔24 اگست (اے پی پی):صوبہ بھرکے ڈپٹی کمشنرزکوغیرمعیاری پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنیوالوں کیخلاف فوری کاروائی کے احکامات جاری ہےانڈسٹری ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھرکے ڈپٹی کمشنرزکو جاری کردہ مراسلے میں کہاگیاہے کہ صوبہ بھرمیں غیرمعیاری پٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت کھلم کھلاکی جارہی ہے
جس کی وجہ سے ماحول پربھی انتہائی برے اثرات مرتب ہورہے ہیں اوراسی وجہ سے آنیوالے موسم میں سموگ کاخطرہ بڑ ھ گیاہے لہٰذا انتہائی ضروری ہے کہ غیرمعیاری پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کوفوری طورپرروکاجائے اوراس میں ملوث عناصرکیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=382229
- Advertisement -