26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیکمشنر سبی ڈوےژن ڈاکٹر سعےداحمد جمالی کا زےارت میں جشن آزادی کے...

کمشنر سبی ڈوےژن ڈاکٹر سعےداحمد جمالی کا زےارت میں جشن آزادی کے موقع پر قائد اعظم رےذےڈےنسی میں پروقار تقرےب سے خطاب

- Advertisement -

کوئٹہ 14اگست :اے پی پی ) زےارت میں 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر قائد اعظم رےذےڈےنسی میں اےک پروقار تقرےب منعقد ہوئی۔ تقرےب کے مہمان خصوصی کمشنر سبی ڈوےژن ڈاکٹر سعےداحمد جمالی تھے۔تقرےب میں ڈپٹی کمشنر زےارت محمد افضل ،ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار مےر وائس خان،اے ڈی سی منظور احمد نےازی، اےف سی کےپٹن حمزہ،اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر وقاص روشن ،ڈی پی او محمد حنےف بلوچ،سردار قاسم خان سارنگزئی ،چیئر مین مےونسپل کمےٹی حزب اللہ،ملک شےر زمان سارنگزئی اور بڑی تعداد میں قبائلی عمائدئےن نے شرکت کی ۔اس موقع پر کمشنر سبی ڈوےژن اور ڈپٹی کمشنر زےارت نے قائد اعظم رےذےڈنسی پر پرچم کشائی بھی کی۔کمشنر سبی ڈوےژن ڈاکٹر سعےد جمالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا چودہ اگست جشن آزادی کو بھرپور طرےقے سے منانے کا مقصد ےہ ہے کہ ہم اےک زند ہ قوم ہیں اور زندہ قومیں اپنی آزادی کا دن جوش وخروش سے مناتی ہیں،اس ملک کو بنانے میں ہمارے اکابرےن اور بزرگوں نے بڑی قربانےاں دی ہیں ہمیں ان کی قربانےوں کی قدر کرنی چاہیے اور ان کی قربانےوں کو ضائع نہیں کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہ پاکستان اےک آزاد اور خودمختار ملک ہیں ہماری خوش قسمتی ہیں کہ ہم اےک آزاد ملک میں رہ رہے ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66240

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں