22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومضلعی خبریںکوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک اور ابر آلود رہنے...

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک اور ابر آلود رہنے کی توقع ہے ، علاقائی موسمیاتی مرکز

- Advertisement -

کوئٹہ ۔ 13 فروری (اے پی پی):موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے تاہم شمال مغربی حصوں میں کچھ مقامات پر ہلکی بوندا باندی اور بارش متوقع ہے۔

صوبے کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوکنڈی میں بارش ریکارڈہوئی۔ کوئٹہ شہر میں کم از کم درجہ حرارت(ـ02.0/15.0) ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=560385

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں