33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںکولمبو ٹیسٹ کا پہلا روز، زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف اپنی...

کولمبو ٹیسٹ کا پہلا روز، زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنا لئے

- Advertisement -

کولمبو ۔ 14 جولائی (اے پی پی) سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز زمبابوے نے اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنا لئے۔ کریگ ارون نے کیریئر بیسٹ اننگز کھیلی اور وہ 151 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ رنگنا ہیراتھ نے چار کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62380

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں