23.8 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکوکین اور افیون کی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، اقوام متحدہ

کوکین اور افیون کی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، اقوام متحدہ

- Advertisement -

اقوام متحدہ۔ 27 جون (اے پی پی) عالمی سطح پر کوکین اور افیون جیسی منشیات کی پیداوار ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ یہ انکشاف منشیات اور جرائم کی روک تھام کے لیے سرگرم اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یواین او ڈی سی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افیون کی پیداوار میں 2016ءسے 2017ءکے دوران65 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اب یہ سالانہ ساڑھے دس ہزار ٹن ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=104022

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں