- Advertisement -
اوٹاوا۔22نومبر (اے پی پی):کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر جنجوعہ نے منگولیا کی وزیر خارجہ باتموخن باتسیت سیگ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر کینیڈا میں منگولیا کے سفیر ای سارنتوگوس بھی موجود تھے۔
- Advertisement -