سلانوالی۔20 فروری(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق گا جر مو سم سر ما کی مقبو ل اور غذا ئیت سے بھر پو ر سبز ی ہے، ا س میں و ٹا من ا ے سی، معد نی نمکیا ت ،چو نا، فاسفور س کا فی مقد ا ر میں پا ئے جا ئے ہیں۔ کثیر ا لمقاصد فوائد ہو نے کی و جہ سے گا جر مقبو ل تر ین سبزی ہے،گا جر کی مو سمی کا شت ا گست میں شروع ہو تی ہے