22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومشوبزگلوکار و اداکار عاطف اسلم کی سالگرہ منگل کو منائی جائے گی

گلوکار و اداکار عاطف اسلم کی سالگرہ منگل کو منائی جائے گی

- Advertisement -

لاہور۔11مارچ (اے پی پی):معروف گلوکار و اداکار عاطف اسلم کی سالگرہ (کل )12 مارچ کو منائی جائے گی۔محمد عاطف اسلم 12 مارچ 1983 کو وزیر آبادمیں پیدا ہوئے۔

انہوں نے اپنی تعلیم لاہور اور راولپنڈی میں حاصل کی۔ انہوں نے بول (فلم) سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ عاطف اسلم کے مشہور گیت تو جانے نا ، عادت، ہم کس گلی جارہے ہیں، وہ لمحے ، دوری، دل دیا گلاں اور تیرے بن شامل ہیں۔

- Advertisement -

عاطف اسلم کو متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=446762

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں