34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیگوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلہ میں...

گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلہ میں آج ملی نغموں کا پروگرام پیش کیا جا ئے گا

- Advertisement -

گوجرانوالہ۔12 اگست (اے پی پی ) گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلہ میں آج بروز اتوار 13 اگست صبح دس بجے گوجرانوالہ آرٹس کونسل ہال کمشنر آفس میں ملی نغموں کا پروگرام پیش کیا جا رہا ہے ، جس میں ملک کے نامور گلوکار پروفارم کرینگے ۔ انکے علاوہ سکول و کالجوں کے بچیاں و بچے بھی ملی نغمے و ٹیبلوز پیش کرینگے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65808

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں