32.1 C
Islamabad
اتوار, مئی 18, 2025
ہومقومی خبریںگورنر خیبرپختونخوا سے پی پی پی ڈیرہ ڈویژن کے سینئر نائب صدر...

گورنر خیبرپختونخوا سے پی پی پی ڈیرہ ڈویژن کے سینئر نائب صدر کی قیادت میں چار رکنی وفد کی ملاقات

- Advertisement -

پشاور۔ 17 مئی (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ ڈویژن کے سینئر نائب صدر فتح شیر خان محسود کی قیادت میں چار رکنی وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔

ملاقات میں 26 مئی کو پشاور میں پی پی پی کے زیر اہتمام صوبہ بچاؤ مشن کے تحت ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور اس میں عوامی شرکت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور وزیرستان کے اضلاع میں وفاقی محکموں سے متعلق ترقیاتی منصوبوں اور عوامی شکایات کے ازالہ کے ساتھ ساتھ پارٹی کے تنظیمی امور پر بھی غور وغوض کیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598151

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں