22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر انجنیئر امیر مقام...

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر انجنیئر امیر مقام سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔23جولائی (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر انجنیئر امیر مقام سے ملاقات کی ۔بدھ کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کی حالیہ کامیابی اور صوبہ کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے بعد اپوزیشن ممبران کی تعداد میں اضافہ کے بعد صوبائی حقوق کے حصول اور صوبہ کے سیاسی حالات کے حوالے سے مختلف تجاویز پر مشاورت کی گئی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں