27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںگورنر کے پی کے نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر...

گورنر کے پی کے نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے

- Advertisement -

پشاور۔18جنوری (اے پی پی): گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے بدھ کو آئین کے آرٹیکل 112 کی شق 1 کے تحت صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے ،وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے منگل کو گورنر حاجی غلام علی کو صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ بھیجا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=346749

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں