19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومعلاقائی خبریںگورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے سابق صوبائی وزیر تعلیم علی...

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے سابق صوبائی وزیر تعلیم علی مدد شیر کی ملاقات

- Advertisement -

گلگت۔17مارچ (اے پی پی):گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے سابق صوبائی وزیر تعلیم علی مدد شیر نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ضلع غذر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

سابق وزیر علیٰ مدد شیر نے کہا کہ علاقے کی تعمیرو ترقی، تعلیمی و صحت کے شعبے میں بہتری اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ گورنر گلگت بلتستا سید مہدی شاہ نے یقین دہانی کرائی کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573552

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں