35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںگولڈن ایگلز نے تیسرا ترک پلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

گولڈن ایگلز نے تیسرا ترک پلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

- Advertisement -

لاہور ۔ 07 مارچ (اے پی پی) گولڈن ایگلز نے تیسرا ترک پلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں گولڈ ایگلز نے چوہدری سپورٹس کو 102رنز سے شکست دے دی ۔ علی گڑھ کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلے جانے والے فائنل میچ میں چوہدری سپورٹس کے کپتان چوہدری شفقت حسین نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گولڈن ایگلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے۔ محمد شہباز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے گراﺅنڈ کے چاروں طرف آزادانہ سٹروک کا استعمال کیا اور 111 رنز بنائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45323

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں