23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 6, 2025
ہومقومی خبریںگٹکا ماوا فروشی میں ملوث4 ملزمان گرفتار

گٹکا ماوا فروشی میں ملوث4 ملزمان گرفتار

- Advertisement -

کراچی۔ 03 ستمبر (اے پی پی):اورنگی ٹائون پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث4مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے وافر مقدار میں تیار گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔

ترجمان ضلع ویسٹ پولیس کے اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گرفتار ملزمان میں راشد علی عرف گدھے والا، محمد جنید عرف لمبا، نعیم ولد عبدالعزیز اور اسامہ ولد آصف شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=385991

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں