ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی

70

ہانگ کانگ ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ جمعرات کو کھلنے کے بعد دوپہر تک مندی چھائی رہی۔مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 28,124.43.کی سطح کے ساتھ 0.63فیصد یا 178.46 پوانٹس نیچے گیا۔چین کا مرکزی شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں 3,397.52کی نفسیاتی حد تک جانے کے ساتھ 0.02فیصد یا 0.62 پوانٹس اضافہ ہوا جبکہ شنزن انڈکس 0.08 فیصد یا 1.70پوانٹس ڈاﺅن کے ساتھ 2,023.62 پر بند ہوا۔