ہاکی کے جونیئر کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانے کےلئے ٹریننگ کیمپ 24 اپریل سے شروع ہوگا

195

لاہور۔21 اپریل(اے پی پی )ہاکی کے جونیئر کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافے اور انکی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانے کے لئے ٹریننگ کیمپ 24 اپریل سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا ۔ 10 مئی تک جاری رہنے والے کیمپ میں 40 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔