26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںہنگری کے سفیر کی جانب سے خصوصی ڈنر کا اہتمام ، گورنر...

ہنگری کے سفیر کی جانب سے خصوصی ڈنر کا اہتمام ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی بطور مہمان خصوصی شرکت

- Advertisement -

اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):ہنگری کے سفیر بیلا فزیکس کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔

عشائیہ میں سفارتی عملہ اور کاروباری شخصیات بھی شریک تھیں۔ شرکاء نے ہنگری اور پاکستان کے مابین تعلقات ، معاشی آسودگی میں تجارتی تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں