- Advertisement -
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):ہنگری کے وزیر برائے خارجہ امورو تجارت پیٹر سیجارٹو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری یورپ محمد ایوب، ہنگری کے سفیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے کیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583263
- Advertisement -