25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومقومی خبریںایرانی وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیر اعظم سینیٹر...

ایرانی وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پرتپاک استقبال کیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان کے سرکاری دورے کے موقع پر پیر کو یہاں دفتر خارجہ پہنچے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592660

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں