35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیمن مذاکرات نتیجہ خیز بنانے کے لیے امیر کویت کی مداخلت

یمن مذاکرات نتیجہ خیز بنانے کے لیے امیر کویت کی مداخلت

- Advertisement -

کویت سٹی ۔19 مئی (اے پی پی) امیر کویت نے گذشتہ روز اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یو این مندوب نے مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت اور رکاوٹوں کے حوالے سے امیر کویت کو تفصیلی بریفنگ دی۔بعد ازاں یمنی وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی کی قیادت میں حکومت کے ایک نمائندہ وفد نے بھی امیر کویت سے ملاقات کی جب کہ باغیوں کے ایک وفد نے بھی امیر کویت سے ملاقات میں امن بات چیت کے حوالے سے اپنے موقف سے آگاہ کیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5529

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں